
| book quality | : Good |
| Number of Pages | : 133 |
| Size of file | : 2.70MB |
| Auther | : Ebn Taimia |
| Date of Coming | : 2022-08-10 |
| Department | : Religions |
| Section | : Islam |
| Language | : Arabic |
Author: Ebn Taimia
About the Author: Taqi al-Din Abu al-Abbas Ahmad ibn Abd al-Halim ibn Abd al-Salam al-Numeiri al-Harrani (661 AH – 728 AH / 1263 AD – 1328 AD), better known as Ibn Taymiyyah. He is a jurist, hadith, commentator, and scholar of a diligent Muslim from among the scholars of Ahlus-Sunnah wal-Jama`ah. He is one of the most prominent Muslim scholars during the second half of the seventh century and the first third of the eighth century AH. Ibn Taymiyyah Hanbali grew up taking the Hanbali jurisprudence and its origins from his father and grandfather, as he was one of the diligent imams in the doctrine.
ائمہ سلف اور اتباع سنت book pdf download By Ebn Taimia
زيرمطالعہ كتاب رفع الملام عن ائمة الأعلام میں اكابرعلماء اورخصوصاً ائمہ اربعہ كی جانب منسوب اس غلط فہمی كا ازالہ كیا گیا ہے كہ انہوں نے دانستہ حدیث نبویہ كو نظرانداز كركے اپنے مقلدین كو اپنے اقوال وافكاركی پیروی كا حكم دیا- امام ابن تیمیہ –رحمہ اللہ- نے دلائل وبراہین كی روشنی میں ثابت كیا ہے كہ ایك عالم اورامام بھی ایسا نہیں جس نے شعوری طورپرحدیث نبوى سے صرفِ نظر كرتے ہوئے اپنے اقوال واعمال كو دین میں حجت قراردیا ہو- امام تو كیا كوئی مسلم بھی اس فعل شینع كی جسارت نہیں كرسكتا- شیخ نے پوری تفصیل كے ساتھ ان اعذارواسباب كی نشان دہی كی ہے جن كی بناپربعض احادیث كے مطابق بعض حلقوں میں عمل نہ كیا جاسكا،1- مثلاً ان اسباب میں سے ایك سبب یہ ہے كہ بعض اوقات ایك عالم علم وفضل كے باوصف كسی حدیث سے آگاہ نہیں ہوتا اور اس لئے وہ اس پرعمل كرنے سے قاصررہتا ہے-اس ضمن میں نے انہوں نے شیخین ابوبكروعمررضی اللہ عنہما كی مثالیں دی ہیں كہ تمام ترعظمت وفضیلت كے باوجود بعض احادیث سے آگاہ نہ تھے،حتى كہ ان سے كمتردرجہ كے لوگوں نے انكو ان احادیث سے آگاہ كیا اورانہوں نے بصد شكران احادیث كوتسلیم كیا اورانكے مطابق عمل كیا- 2-ایك امام بعض اوقات ایك حدیث كواس لئے نظراندازكردیتا ہے كہ وہ حدیث سنداً اس كے نزدیك صحیح نہیں ہوتی،بلكہ وہ اسكو ضعیف اورناقابل اعتماد تصوركرتا ہے- 3-كسی حدیث پرترك عمل كی ایك وجہ یہ بھی ہوتی ہے كہ وہ ایك امام كے مقرركردہ شرائط پرپوری نہیں اترتی،اگرچہ دیگرمحدثین اس كو صحیح اورقابل عمل قراردیتے ہوں،على ہذا القیاس پورا رسالہ اسی قسم كے اسباب واعذارپرمشتمل ہے. مترجم:پروفیسرغلام احمد حریری- تقدیم،تحقیق،تخریج:محمدخالد سیف سن طباعت:1979ء ناشر:طارق اكیڈمی-فیصل آباد.
Download PDF of ائمہ سلف اور اتباع سنت book pdf download By Ebn Taimia
-Adrian Agency Library

No comment yet, add your voice below!